کمیونٹی جابز


تاؤنی کمیونٹی جابز

اپنے علاقے کی جاب شیئر کریں یا دیکھیں

یہ کمرشل پلیٹ فارم نہیں ہے۔
صرف وہی شخص جاب اپ لوڈ کرے جس کے پاس اس جاب پر حقیقی اختیار یا اثر و رسوخ ہو۔
تجارتی، جعلی یا اشتہاری جابز لگانا منع ہے۔

نئی جاب اپ لوڈ کریں

جاب کامیابی سے اپ لوڈ ہو چکی ہے! شکریہ
صرف حقیقی اختیار والی جابز ہی لگائیں۔ شکریہ!

اپلوڈڈ جابز

جابز لوڈ ہو رہی ہیں...

Comments

  1. اس علیکم! آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں اور میں آپکی تعریف کے ساتھ ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیوں سے ہم کنار کرتا رہے رہے آمین ثم آمین

    ReplyDelete
  2. زبردست عمران بھائی، رب جزائے خیر دے آمین

    ReplyDelete
  3. اسلام علیکم عمران بھائی ماشاءاللہ بہت ہی زبردست کاوش ہے ہے آپ کی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

    ReplyDelete
  4. السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    عمران بھائی آپ نے یہ کام بہت اچھا کیا ہے
    آپ یہ بتائیں کہ میں ایک گورنمنٹ ٹھیکیدار ہوں اگر مجھے یا میرے کس جاننے والے کو کس قسم کی لیبر چاہیے ہو تو کیا میں اس میں بتاسکتاہوں

    ReplyDelete
  5. Ma Sha Allah.Good Job Imran Sb

    ReplyDelete
  6. پیارے بھائی رانا عمران صدیق صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب بہت اچھا کام کیا آپ نے یہ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ۔بھای جان میں بلڈنگ کنسٹرکشن کا کام کرتا ھوں لیبر ریٹ پر میرے پاس لیبر بھی ھے رابطہ03336287387واٹس ایپ03457719473

    ReplyDelete
  7. ماشااللہ بھائ جی بہت اچھی کاوش ھے آپکی

    ReplyDelete
  8. میرے پیارے بھائی عمران صاحب اس مصروفیت کے دور میں آپ تاؤنی خاندان کی بھلائی کے لیے ٹائم نکالتے ہو اچھی کاوش ہے جزاک اللہ

    ReplyDelete
  9. جزاک اللّٰه

    ReplyDelete
  10. جزاک اللہ

    ReplyDelete
  11. Great effort, keep it up with high morale

    ReplyDelete
  12. السلام علیکم پیارے بھائی عمران اپ نے بہت اچھا کام کر رہے ہو اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین جی بھائی میں سینٹری کی اور ہارڈ ویئر کی کچھ چیزیں بناتا ہوں اگر مجھ سے تونی راجپوت برادر سیل کے لیے چیزیں خریدنا چاہتا ہے تو میں اسے دوسروں سے کم ریٹ پر دوں گا بشرط تونی راجپوت ہو میرا رابطہ نمبر ہے03488785477 واٹس ایپ بھی اس پر بنا ہوا ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. بہت شکریہ کہ آپ نے **تاؤنی راجپوت کمیونٹی** کے لیے خصوصی رعایت کی پیشکش کی۔ ❤️
      تاہم، یہ پلیٹ فارم خاص طور پر اسی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے کہ **صاحبِ استطاعت افراد اپنی کمیونٹی کے باصلاحیت افراد کے لیے باعزت روزگار کے مواقع پیدا کریں۔**
      ہماری کوشش ہے کہ کمیونٹی کے افراد ایک دوسرے کا سہارا بنیں، **روزگار فراہم کریں، ہنر کو فروغ دیں اور خودمختاری کا ذریعہ بنیں۔** 🤝💼
      ہم رعایت کے بجائے **مستقل اور باعزت روزگار کے مواقع** پیدا کرنے کو زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔
      **تاؤنی راجپوت کمیونٹی — ایک دوسرے کے لیے، ایک بہتر مستقبل کے لیے۔** ❤️

      Delete
  13. کوئی بھی جاب اپلوڈ کی جاتی ہے اس نمبر پر سی وی سینڈ کیا کریں إنشاءاللّٰه جاب ہو جائے گی اگر آپ اہل ہوے

    ReplyDelete

Post a Comment