کمیونٹی جابز
تاؤنی کمیونٹی جابز
اپنے علاقے کی جاب شیئر کریں یا دیکھیں
یہ کمرشل پلیٹ فارم نہیں ہے۔
صرف وہی شخص جاب اپ لوڈ کرے جس کے پاس اس جاب پر حقیقی اختیار یا اثر و رسوخ ہو۔
تجارتی، جعلی یا اشتہاری جابز لگانا منع ہے۔
صرف وہی شخص جاب اپ لوڈ کرے جس کے پاس اس جاب پر حقیقی اختیار یا اثر و رسوخ ہو۔
تجارتی، جعلی یا اشتہاری جابز لگانا منع ہے۔
نئی جاب اپ لوڈ کریں
صرف حقیقی اختیار والی جابز ہی لگائیں۔ شکریہ!
اپلوڈڈ جابز
جابز لوڈ ہو رہی ہیں...
Good
ReplyDeleteاس علیکم! آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں اور میں آپکی تعریف کے ساتھ ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیوں سے ہم کنار کرتا رہے رہے آمین ثم آمین
ReplyDeleteزبردست عمران بھائی، رب جزائے خیر دے آمین
ReplyDeleteاسلام علیکم عمران بھائی ماشاءاللہ بہت ہی زبردست کاوش ہے ہے آپ کی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ReplyDeleteالسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ReplyDeleteعمران بھائی آپ نے یہ کام بہت اچھا کیا ہے
آپ یہ بتائیں کہ میں ایک گورنمنٹ ٹھیکیدار ہوں اگر مجھے یا میرے کس جاننے والے کو کس قسم کی لیبر چاہیے ہو تو کیا میں اس میں بتاسکتاہوں
جی ضرور
DeleteGood work
Deleteبہت خوب عمران بھائ
DeleteMa Sha Allah.Good Job Imran Sb
ReplyDeleteپیارے بھائی رانا عمران صدیق صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب بہت اچھا کام کیا آپ نے یہ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ۔بھای جان میں بلڈنگ کنسٹرکشن کا کام کرتا ھوں لیبر ریٹ پر میرے پاس لیبر بھی ھے رابطہ03336287387واٹس ایپ03457719473
ReplyDeleteماشااللہ بھائ جی بہت اچھی کاوش ھے آپکی
ReplyDeleteمیرے پیارے بھائی عمران صاحب اس مصروفیت کے دور میں آپ تاؤنی خاندان کی بھلائی کے لیے ٹائم نکالتے ہو اچھی کاوش ہے جزاک اللہ
ReplyDeleteجزاک اللّٰه
ReplyDeleteجزاک اللہ
ReplyDeleteGreat effort, keep it up with high morale
ReplyDeleteالسلام علیکم پیارے بھائی عمران اپ نے بہت اچھا کام کر رہے ہو اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین جی بھائی میں سینٹری کی اور ہارڈ ویئر کی کچھ چیزیں بناتا ہوں اگر مجھ سے تونی راجپوت برادر سیل کے لیے چیزیں خریدنا چاہتا ہے تو میں اسے دوسروں سے کم ریٹ پر دوں گا بشرط تونی راجپوت ہو میرا رابطہ نمبر ہے03488785477 واٹس ایپ بھی اس پر بنا ہوا ہے
ReplyDeleteبہت شکریہ کہ آپ نے **تاؤنی راجپوت کمیونٹی** کے لیے خصوصی رعایت کی پیشکش کی۔ ❤️
Deleteتاہم، یہ پلیٹ فارم خاص طور پر اسی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے کہ **صاحبِ استطاعت افراد اپنی کمیونٹی کے باصلاحیت افراد کے لیے باعزت روزگار کے مواقع پیدا کریں۔**
ہماری کوشش ہے کہ کمیونٹی کے افراد ایک دوسرے کا سہارا بنیں، **روزگار فراہم کریں، ہنر کو فروغ دیں اور خودمختاری کا ذریعہ بنیں۔** 🤝💼
ہم رعایت کے بجائے **مستقل اور باعزت روزگار کے مواقع** پیدا کرنے کو زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔
**تاؤنی راجپوت کمیونٹی — ایک دوسرے کے لیے، ایک بہتر مستقبل کے لیے۔** ❤️
کوئی بھی جاب اپلوڈ کی جاتی ہے اس نمبر پر سی وی سینڈ کیا کریں إنشاءاللّٰه جاب ہو جائے گی اگر آپ اہل ہوے
ReplyDelete